قائم ہے کرپشن کے طفیل اپنی حکومت
میرٹ پہ کسی طور کوئی کام نہ ہوگا
لعنت بھی اگر قوم سے ملتی ہے تو کیا غم
“بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا”
شاعر: امجد علی راجاؔ
قائم ہے کرپشن کے طفیل اپنی حکومت
میرٹ پہ کسی طور کوئی کام نہ ہوگا
لعنت بھی اگر قوم سے ملتی ہے تو کیا غم
“بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا”
شاعر: امجد علی راجاؔ