پہلے ہی قوم کے لئے کچھ کم تھے امتحان
اک اور امتحان لئے آپ آئے ہیں
ہم بھوک سے مریں کہ مریں شرم سے حضور
راشن کے ساتھ فوٹوگرافر بھی لائے ہیں
امجد علی راجا
پہلے ہی قوم کے لئے کچھ کم تھے امتحان
اک اور امتحان لئے آپ آئے ہیں
ہم بھوک سے مریں کہ مریں شرم سے حضور
راشن کے ساتھ فوٹوگرافر بھی لائے ہیں
امجد علی راجا