میں نہیں جو تُو نہیں، گل سے جدا خوشبو نہیں
عشق موٹروے ہے اس میں ٹرن کوئی یُو نہیں
گفتگو شادی سے پہلے کی تھی اب ہوتی ہے یوں
آج قصہ ختم ہوگا میں نہیں یا تُو نہیں
شاعر: امجد علی راجاؔ
میں نہیں جو تُو نہیں، گل سے جدا خوشبو نہیں
عشق موٹروے ہے اس میں ٹرن کوئی یُو نہیں
گفتگو شادی سے پہلے کی تھی اب ہوتی ہے یوں
آج قصہ ختم ہوگا میں نہیں یا تُو نہیں
شاعر: امجد علی راجاؔ