خوب پالیسی بنی جب مولوی برکت بنے
محکمہ بہبودِ آبادی کے افسر ایک بار
پھر ملایا دین کو دنیا سے یوں، کہنے لگے
مومنو! بچے ہوں دو ہی چاہے زوجائیں ہوں چار
شاعر: امجد علی راجاؔ
خوب پالیسی بنی جب مولوی برکت بنے
محکمہ بہبودِ آبادی کے افسر ایک بار
پھر ملایا دین کو دنیا سے یوں، کہنے لگے
مومنو! بچے ہوں دو ہی چاہے زوجائیں ہوں چار
شاعر: امجد علی راجاؔ