باجی ذرا یہ ٹوکری مجھ کو اٹھا کے دو
تکیے ہیں میرے ہاتھ میں چادر بچھا کے دو
جھاڑو سے میرے ہاتھ میں چھالے ہی پڑ گئے
صاحب سے ‘ویکیوم کلینر’ منگا کے دو
شاعر: امجد علی راجاؔ
باجی ذرا یہ ٹوکری مجھ کو اٹھا کے دو
تکیے ہیں میرے ہاتھ میں چادر بچھا کے دو
جھاڑو سے میرے ہاتھ میں چھالے ہی پڑ گئے
صاحب سے ‘ویکیوم کلینر’ منگا کے دو
شاعر: امجد علی راجاؔ