خود پر ستم کیا ہے تو اوروں پہ ظلم بھی
ناکامیوں کا بوجھ اٹھانے کا خوف ہے
اس خوف میں گزار دی، دنیا کہے گی کیا
ہم کوخدا سے زیادہ زمانے کا خوف
امجد علی راجاؔ
خود پر ستم کیا ہے تو اوروں پہ ظلم بھی
ناکامیوں کا بوجھ اٹھانے کا خوف ہے
اس خوف میں گزار دی، دنیا کہے گی کیا
ہم کوخدا سے زیادہ زمانے کا خوف
امجد علی راجاؔ