خودکشی کی مری ناکام ہوئی ہر کوشش
اپنی ناکامی پہ ہر بار بہت شرمایا
اب کوئی بھی نہ بچا پائے گا مرنے سے مجھے
دوستو آج پی آئی اے کی ٹکٹ لے آیا
شاعر: امجد علی راجاؔ
خودکشی کی مری ناکام ہوئی ہر کوشش
اپنی ناکامی پہ ہر بار بہت شرمایا
اب کوئی بھی نہ بچا پائے گا مرنے سے مجھے
دوستو آج پی آئی اے کی ٹکٹ لے آیا
شاعر: امجد علی راجاؔ