اس کی عادت سی ہے لڑکوں سے شرارت کرنا
اس نے ویسے ہی کہیں آنکھ لڑائی ہوگی
چھوڑ ے گی وہ کسی اور کی خاطر مجھ کو
“یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہوگی”
شاعر: امجد علی راجاؔ
اس کی عادت سی ہے لڑکوں سے شرارت کرنا
اس نے ویسے ہی کہیں آنکھ لڑائی ہوگی
چھوڑ ے گی وہ کسی اور کی خاطر مجھ کو
“یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہوگی”
شاعر: امجد علی راجاؔ