حالات نے اوسان خطا کر دیئے شاید
دھوکے میں خوشی کے وہ قضا مانگ رہا ہے
پہلے ہی اسے گھیر کے بیٹھے ہیں مسائل
اور اس پہ وہ شادی کی دعا مانگ رہا ہے
شاعر: امجد علی راجاؔ
حالات نے اوسان خطا کر دیئے شاید
دھوکے میں خوشی کے وہ قضا مانگ رہا ہے
پہلے ہی اسے گھیر کے بیٹھے ہیں مسائل
اور اس پہ وہ شادی کی دعا مانگ رہا ہے
شاعر: امجد علی راجاؔ