اپنا رشتہ لے کے چرسی چوہدری کے گھر گیا
وہ لگی پھینٹی کہ حالت ہوگئی اس کی خراب
ہوش جب آیا، تو کپڑے جھاڑ کر کہنے لگا
آپ کی جانب سے پھر انکار ہی سمجھوں جناب
شاعر: امجد علی راجاؔ
اپنا رشتہ لے کے چرسی چوہدری کے گھر گیا
وہ لگی پھینٹی کہ حالت ہوگئی اس کی خراب
ہوش جب آیا، تو کپڑے جھاڑ کر کہنے لگا
آپ کی جانب سے پھر انکار ہی سمجھوں جناب
شاعر: امجد علی راجاؔ