عاشقوں نے منصفی کا دے دیا ٹھیکہ ہمیں
اب دبا سکتا نہیں کوئی کسی فریاد کو
ہے ریلیکسیشن کی میرٹ پر سلیکشن لازمی
دیں گے اب رانجھے کو تیشہ، ونجلی فرہاد کو
شاعر: امجد علی راجاؔ
عاشقوں نے منصفی کا دے دیا ٹھیکہ ہمیں
اب دبا سکتا نہیں کوئی کسی فریاد کو
ہے ریلیکسیشن کی میرٹ پر سلیکشن لازمی
دیں گے اب رانجھے کو تیشہ، ونجلی فرہاد کو
شاعر: امجد علی راجاؔ