نام اس کے کردی کوٹھی، کار بھی دے دی اسے
اے ٹی ایم بھی خود ہی دے دوں، پوچھنا اچھا نہیں
اپنا سب کچھ پیش کرنا عاشقوں کی شان ہے
“عشق میں سود و زیاں کا سوچنا اچھا نہیں”
شاعر: امجد علی راجاؔ
نام اس کے کردی کوٹھی، کار بھی دے دی اسے
اے ٹی ایم بھی خود ہی دے دوں، پوچھنا اچھا نہیں
اپنا سب کچھ پیش کرنا عاشقوں کی شان ہے
“عشق میں سود و زیاں کا سوچنا اچھا نہیں”
شاعر: امجد علی راجاؔ