بڑا بیٹا ہے ایم اے، منجلا ہے ایم بی اے میرا
مگر افسوس چھوٹا چور ہے، ہر شے چراتا ہے
اسے گھر سے نکالوں بھی تو کیونکر، مسئلہ یہ ہے
بڑے بےکار پھرتے ہیں، وہی تو گھر چلاتا ہے
شاعر: امجد علی راجاؔ