جی جان سے بیوی کی جو خدمت نہیں کرتا
سسرال میں اس کی کوئی عزت نہیں کرتا
شوہر وہی اچھا ہے زمانے کی نظر میں
“جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا”
شاعر: امجد علی راجاؔ
جی جان سے بیوی کی جو خدمت نہیں کرتا
سسرال میں اس کی کوئی عزت نہیں کرتا
شوہر وہی اچھا ہے زمانے کی نظر میں
“جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا”
شاعر: امجد علی راجاؔ