اب کہیں جا کر ملا تھا قوم کو تھوڑا شعور
اب کہیں ذہنوں سے ٹلنا تھا غلامی کا عذاب
بیچ ڈالا ہے جو نجکاری کو تعلیمی نظام
اب پڑھایا جائے گا پھر سے غلامی کا نصاب
امجد علی راجاؔ
اب کہیں جا کر ملا تھا قوم کو تھوڑا شعور
اب کہیں ذہنوں سے ٹلنا تھا غلامی کا عذاب
بیچ ڈالا ہے جو نجکاری کو تعلیمی نظام
اب پڑھایا جائے گا پھر سے غلامی کا نصاب
امجد علی راجاؔ