مرے قریب کے یاروں نے یہ نصیحت کی
کوئی گناہ اگر ہو تو آپ حج کر لیں
اور آپ سے کبھی ہو جائے جرم بھی سرزد
وکیل چھوڑیئے راجاؔ جی آپ جج کر لیں
امجد علی راجاؔ
مرے قریب کے یاروں نے یہ نصیحت کی
کوئی گناہ اگر ہو تو آپ حج کر لیں
اور آپ سے کبھی ہو جائے جرم بھی سرزد
وکیل چھوڑیئے راجاؔ جی آپ جج کر لیں
امجد علی راجاؔ