ایک سے پاگل تھے دونوں میں نے پوچھا کون ہیں
ڈاکٹر بولا ہوا یہ حال بربادی کے بعد
ایک مجنوں ہوگیا جب ‘ڈیش’ سے شادی ہوئی
ایک دیوانہ ہوا ہے ‘ڈیش’ سے شادی کے بعد
شاعر: امجد علی راجاؔ
ایک سے پاگل تھے دونوں میں نے پوچھا کون ہیں
ڈاکٹر بولا ہوا یہ حال بربادی کے بعد
ایک مجنوں ہوگیا جب ‘ڈیش’ سے شادی ہوئی
ایک دیوانہ ہوا ہے ‘ڈیش’ سے شادی کے بعد
شاعر: امجد علی راجاؔ