پھر سے پرانے پاکستان میں لائے ہیں اپنے سلطان
گیس نہیں پیٹرول نہ ڈیزل، چینی آٹے کا بحران
پیدل، سائیکل، کچے چولہے، دستی پنکھے، موم بتی
ہے منظور پرانا لیکن، اتنا پرانا پاکستان؟
شاعر: امجد علی راجاؔ