بہت تیار ہوکر جانِ من سے ملنے ہم نکلے
خدایا کیا کروں میں شرم سے میرا تو دم نکلے
جو کھانے کا دیا آرڈر تو اس نے انتہا کردی
جو بل دینے لگا میں جیب سے پیسے بھی کم نکلے
شاعر: امجد علی راجاؔ