غزل لکھ رہا تھا کہ مضمون تھا وہ
مجھے دو منٹ میں پزل کر دیا ہے
بہت کھینچ کر بات کرتی ہو بیگم
رباعی کو تم نے غزل کر دیا ہے
شاعر: امجد علی راجاؔ
غزل لکھ رہا تھا کہ مضمون تھا وہ
مجھے دو منٹ میں پزل کر دیا ہے
بہت کھینچ کر بات کرتی ہو بیگم
رباعی کو تم نے غزل کر دیا ہے
شاعر: امجد علی راجاؔ