کر رہا تھا بات جو غصے میں وہ
میں اس سے پھر؟ کہا وہ پھر گیا
ہے زباں کالی یا قسمت ہی مری
میں نے “گرجاگھر” کہا، گھر گر گیا
شاعر: امجد علی راجاؔ
کر رہا تھا بات جو غصے میں وہ
میں اس سے پھر؟ کہا وہ پھر گیا
ہے زباں کالی یا قسمت ہی مری
میں نے “گرجاگھر” کہا، گھر گر گیا
شاعر: امجد علی راجاؔ