ہر فرد قوم کا ہے مجاہد ازل سے ہی
جذبہ جنون بن کے ہمارے سروں میں ہے
جتنی تمہاری فوج ہے اے دشمنانِ امن
اس سے زیادہ فوج ہمارے گھروں میں ہے
امجد علی راجاؔ
ہر فرد قوم کا ہے مجاہد ازل سے ہی
جذبہ جنون بن کے ہمارے سروں میں ہے
جتنی تمہاری فوج ہے اے دشمنانِ امن
اس سے زیادہ فوج ہمارے گھروں میں ہے
امجد علی راجاؔ