زمانے میں تھی دھوم جن کے جنوں کی
بہادر، سجیلے، جواں کیسے کیسے
مگر کر کے شادی رہے نہ کہیں کے
“زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے”
شاعر: امجد علی راجاؔ
زمانے میں تھی دھوم جن کے جنوں کی
بہادر، سجیلے، جواں کیسے کیسے
مگر کر کے شادی رہے نہ کہیں کے
“زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے”
شاعر: امجد علی راجاؔ