شجاعت کے فسانوں میں جنہوں نے داستاں رکھ دی
حضورِ زوجہ میں آخر انہوں نے بھی کماں رکھ دی
اگر شوہر ہی ہونا تھا مقدر میں مرے یا رب
تو گونگا ہی بھلا تھا کیوں مرے منہ میں زباں رکھ دی
شاعر: امجد علی راجاؔ