شک کی نگاہ ڈال نہ شوہر پہ بے سبب
وہ سب کے سامنے نہ کہیں ہاتھ جوڑ دے
اچھا ہے ساتھ ساتھ رہو بن کے پاسباں
“لیکن کبھی کبھی اسی تنہا بھی چھوڑ دے”
شاعر: امجد علی راجاؔ
شک کی نگاہ ڈال نہ شوہر پہ بے سبب
وہ سب کے سامنے نہ کہیں ہاتھ جوڑ دے
اچھا ہے ساتھ ساتھ رہو بن کے پاسباں
“لیکن کبھی کبھی اسی تنہا بھی چھوڑ دے”
شاعر: امجد علی راجاؔ