ایک ہی محلے میں ہم جواں ہوئی لیکن
سوٹ مل گیا تم کو ہم نے جانگیا پایا
وقت کے بدلنے کا ہے سبب فقط پیسہ
“ہم نے بارہا ڈھونڈا، تم نے بارہا پایا”
شاعر: امجد علی راجاؔ
ایک ہی محلے میں ہم جواں ہوئی لیکن
سوٹ مل گیا تم کو ہم نے جانگیا پایا
وقت کے بدلنے کا ہے سبب فقط پیسہ
“ہم نے بارہا ڈھونڈا، تم نے بارہا پایا”
شاعر: امجد علی راجاؔ