بیگم کی دمادم سے ہے دم تیری سخن میں
بیگم کا رہے تجھ پہ کرم اور زیادہ
جب بھی ہو پٹائی تری اک تازہ غزل لکھ
“اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ”
شاعر: امجد علی راجاؔ
بیگم کی دمادم سے ہے دم تیری سخن میں
بیگم کا رہے تجھ پہ کرم اور زیادہ
جب بھی ہو پٹائی تری اک تازہ غزل لکھ
“اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ”
شاعر: امجد علی راجاؔ