مشعلِ راہ تھیں جن کی باتیں، ایسے ایسے لوگ ہوئے
جن کی مثالیں دی جائیں گی، ایسے سیانے کم ہوں گے
اگلی نسل پہ روتے روتے اک دم میرا ہاسا نکلا
کیا ہوگا اس نسل کا یارو، جس کے سیانے ہم ہوں گے
شاعر: امجد علی راجاؔ