اک مفلسی کا دور، ہے اس پر سخن کا زور
شاعر ہوئے تو مفلسی دوچند ہوگئی
آمد کے ساتھ آمدنی کی نہ بن سکی
آمد ہوئی تو آمدنی بند ہوگئی
شاعر: امجد علی راجاؔ
اک مفلسی کا دور، ہے اس پر سخن کا زور
شاعر ہوئے تو مفلسی دوچند ہوگئی
آمد کے ساتھ آمدنی کی نہ بن سکی
آمد ہوئی تو آمدنی بند ہوگئی
شاعر: امجد علی راجاؔ