ٹھان بیٹھے ہیں کہ بیگم سے لڑیں گے
عقل شاید آپ کی چرنے گئی ہے
حاکم و محکوم میں کیسی لڑائی؟
آپ جو کرنے لگے ہیں خودکشی ہے
شاعر: امجد علی راجاؔ
ٹھان بیٹھے ہیں کہ بیگم سے لڑیں گے
عقل شاید آپ کی چرنے گئی ہے
حاکم و محکوم میں کیسی لڑائی؟
آپ جو کرنے لگے ہیں خودکشی ہے
شاعر: امجد علی راجاؔ