کتابوں میں خسارہ تھا تو ہم نے
سجائے شیلف میں جوتے جرابیں
چراغِ علم بھی روشن کیا پھر
سرِ فٹ پاتھ رکھ دیں سب کتابیں
شاعر: امجد علی راجاؔ
کتابوں میں خسارہ تھا تو ہم نے
سجائے شیلف میں جوتے جرابیں
چراغِ علم بھی روشن کیا پھر
سرِ فٹ پاتھ رکھ دیں سب کتابیں
شاعر: امجد علی راجاؔ