عقل بڑھ جاتی ہے ہے دھوکے کھانے سے انسان کی
صاحبِ دولت ہوں یا مزدور دھوکے کھائیئے
فلسفہ گہرا ہے اس کا عقل کی یہ بات ہے
سیب ہو، امرود یا انگور دھوکے کھائیئے
شاعر: امجد علی راجاؔ
عقل بڑھ جاتی ہے ہے دھوکے کھانے سے انسان کی
صاحبِ دولت ہوں یا مزدور دھوکے کھائیئے
فلسفہ گہرا ہے اس کا عقل کی یہ بات ہے
سیب ہو، امرود یا انگور دھوکے کھائیئے
شاعر: امجد علی راجاؔ