شاعروں کے واسطے لازم ہے شادی دوستو
بیگم اچھی مل گئی تو زندگی ہوگی کمال
اور اگر الٹا بھی ہو جاتا ہے تو نقصان کیا
زندگی جیسی سہی، پر شاعری ہوگی کمال
شاعر: امجد علی راجاؔ
شاعروں کے واسطے لازم ہے شادی دوستو
بیگم اچھی مل گئی تو زندگی ہوگی کمال
اور اگر الٹا بھی ہو جاتا ہے تو نقصان کیا
زندگی جیسی سہی، پر شاعری ہوگی کمال
شاعر: امجد علی راجاؔ