اس نے میری ہر ادا کو جب سراہا پیار سے
خود نکمی ہوگئی مجھ کو بھی لوفر کردیا
وہ نکمی ہو کے بھی قسمت کی رانی بن گئی
اور مجھ لوفر کو آخر اس نے شوہر کر دیا
شاعر: امجد علی راجاؔ
اس نے میری ہر ادا کو جب سراہا پیار سے
خود نکمی ہوگئی مجھ کو بھی لوفر کردیا
وہ نکمی ہو کے بھی قسمت کی رانی بن گئی
اور مجھ لوفر کو آخر اس نے شوہر کر دیا
شاعر: امجد علی راجاؔ