وبا بھی چار سو پھیلی ہے میں بھی گھر میں بیٹھا ہوں
پریشاں رہتی ہے بیگم مری ہر وقت بے چاری
خدا جانے اشارہ کس کی جانب کر کے کہتی ہے
“نجانے جان کب چھوڑے گی یہ منحوس بیماری”
شاعر: امجد علی راجاؔ
وبا بھی چار سو پھیلی ہے میں بھی گھر میں بیٹھا ہوں
پریشاں رہتی ہے بیگم مری ہر وقت بے چاری
خدا جانے اشارہ کس کی جانب کر کے کہتی ہے
“نجانے جان کب چھوڑے گی یہ منحوس بیماری”
شاعر: امجد علی راجاؔ