آزاد ساتھ ساتھ ہوئے دونوں اقتدار
لیکن کھڑے ہیں آج مخالف مقام پر
ترجیح کا تضاد ہے دونوں میں اس قدر
اک چاند پر چڑھا تو چڑھا اک عوام پر
شاعر: امجد علی راجا
آزاد ساتھ ساتھ ہوئے دونوں اقتدار
لیکن کھڑے ہیں آج مخالف مقام پر
ترجیح کا تضاد ہے دونوں میں اس قدر
اک چاند پر چڑھا تو چڑھا اک عوام پر
شاعر: امجد علی راجا