افسرشاہی

رشوت اور سفارش نہ ہووے تے جاب تے نیں ملدیراجاؔ آپڑے کم بچ خالی ماہر ہونڑا کافی نیں عزت، شہرت، […]

read more
حاکمِ وقت

اے بی ہو ہکدے کہ مگروں لہاڑ چھڑےجیبہ بی نہ سیڑے، جکا پھاڑ چھڑے حاکم تا نہیرے دا شکوہ نیں […]

read more
خدمت گزاری

گمانڈنڑ مڑی کلہیاں کج بی نیں کھاندیجنڑا اس دا مڑ دے رُٹی فر او کھاندن میں پچھیا کہ پہوکھی نہ […]

read more
پرانڑا پاکستان

موڑ پرانڑے پاکستان کو کہن آئے آپڑے سلطانگیس بی نیں، پیٹرول نہ بجلی، چینی آٹے دا بحران پیدل، سیکل، کچے […]

read more
اُتلا چھَل

اُتلا چھَل چنگی لگ گئی ہیک کڑی مک دلا نالپتلی چھِنگ تے چٹا رنگ، سنہری بال اُستی ہِیل دی ٹَپ […]

read more
حاکم

اے بی ہو ہکدے کہ مگروں لہاڑ چھڑے بوجا بی نہ سیڑے جکا پجمھڑ چھڑے حاکم تا نہیرے دا شکوہ میں […]

read more
اج کل دے لخاری

“اج کل دے لخاری” تو ظالم حکمراں کو قوم دا سردار لختیں کمینہ رج کے ہوندے، صاحبِ دستار لختیں ہر اک غاصب […]

read more
ہزاریوال

“ہزاریوال” پیار محبت دولت اسدی، دل اے مالا مالجیبے خالی ہوون بی دل ہوندے نیں کنگالعزت، غیرت دے رکھوالے، ہوندے […]

read more
نجکاری 

اب کہیں جا کر ملا تھا قوم کو تھوڑا شعوراب کہیں ذہنوں سے ٹلنا تھا غلامی کا عذاب بیچ ڈالا […]

read more
نصیحت

مرے قریب کے یاروں نے یہ نصیحت کیکوئی گناہ اگر ہو تو آپ حج کر لیں اور آپ سے کبھی […]

read more
ایامِ کرونا

پہلے ہی قوم کے لئے کچھ کم تھے امتحاناک اور امتحان لئے آپ آئے ہیں ہم بھوک سے مریں کہ […]

read more
پاک محبت

زلفیں، ابرو، آنکھیں، پلکیں، گردن، لب، رخسار، بدنان سے ہی محروم رہے تو تم نے کی کیا خاک محبت وصل […]

read more
جدید نوکرانی

باجی ذرا یہ ٹوکری مجھ کو اٹھا کے دوتکیے ہیں میرے ہاتھ میں چادر بچھا کے دو جھاڑو سے میرے […]

read more
چندریان

آزاد ساتھ ساتھ ہوئے دونوں اقتدارلیکن کھڑے ہیں آج مخالف مقام پر ترجیح کا تضاد ہے دونوں میں اس قدراک […]

read more
دیدہ دلیری

اپنا رشتہ لے کے چرسی چوہدری کے گھر گیاوہ لگی پھینٹی کہ حالت ہوگئی اس کی خراب ہوش جب آیا، […]

read more
کرونا

وبا بھی چار سو پھیلی ہے میں بھی گھر میں بیٹھا ہوںپریشاں رہتی ہے بیگم مری ہر وقت بے چاری […]

read more
ریلیکسیشن 

عاشقوں نے منصفی کا دے دیا ٹھیکہ ہمیںاب دبا سکتا نہیں کوئی کسی فریاد کو ہے ریلیکسیشن کی میرٹ پر […]

read more
خود کشی

خودکشی کی مری ناکام ہوئی ہر کوششاپنی ناکامی پہ ہر بار بہت شرمایا اب کوئی بھی نہ بچا پائے گا […]

read more
بعد از شادی

میں نہیں جو تُو نہیں، گل سے جدا خوشبو نہیںعشق موٹروے ہے اس میں ٹرن کوئی یُو نہیں گفتگو شادی […]

read more
قسمت کی رانی

اس نے میری ہر ادا کو جب سراہا پیار سےخود نکمی ہوگئی مجھ کو بھی لوفر کردیا وہ نکمی ہو […]

read more
پہلی ملاقات

بہت تیار ہوکر جانِ من سے ملنے ہم نکلےخدایا کیا کروں میں شرم سے میرا تو دم نکلے جو کھانے […]

read more
پاگل

ایک سے پاگل تھے دونوں میں نے پوچھا کون ہیںڈاکٹر بولا ہوا یہ حال بربادی کے بعد ایک مجنوں ہوگیا […]

read more
افاعیل

بحر کے ارکان ہیں سمجھو یہ باتتجھ کو سمجھاتا رہوں کیا ساری رات آزماؤں آزمودہ نسخہ آج؟ایک تھپڑ، ایک گھونسہ، […]

read more
شادی اور شاعری

شاعروں کے واسطے لازم ہے شادی دوستوبیگم اچھی مل گئی تو زندگی ہوگی کمال اور اگر الٹا بھی ہو جاتا […]

read more
شاعر کی سائیکل

شاعر کی ہر اک چیز ہے اہلِ زباںہے سائیکل بھی روڈ پر ایسے رواں مستفعلن کا یوں مسلسل ورد ہےچوں […]

read more
شادی زدہ

غمزدہ ہے، دکھ زدہ ہے، قوم ساری زد میں ہےملک بھی دہشت زدہ ہے اور آبادی زدہ پہلے شادی خانہ […]

read more
گرجا گھر

کر رہا تھا بات جو غصے میں وہمیں اس سے پھر؟ کہا وہ پھر گیا ہے زباں کالی یا قسمت […]

read more
دھوکے

عقل بڑھ جاتی ہے ہے دھوکے کھانے سے انسان کیصاحبِ دولت ہوں یا مزدور دھوکے کھائیئے فلسفہ گہرا ہے اس […]

read more
دعا

حالات نے اوسان خطا کر دیئے شایددھوکے میں خوشی کے وہ قضا مانگ رہا ہے پہلے ہی اسے گھیر کے […]

read more
چراغِ علم

کتابوں میں خسارہ تھا تو ہم نےسجائے شیلف میں جوتے جرابیں چراغِ علم بھی روشن کیا پھرسرِ فٹ پاتھ رکھ […]

read more
حرمتِ رمضان

ماہِ رمضان کی حرمت کے لئےدام ہر چیز کے بڑھ جائیں گے رات کو چاند نظر آیا ہےدن کو تارے […]

read more
چھوٹی سی بات

غزل لکھ رہا تھا کہ مضمون تھا وہمجھے دو منٹ میں پزل کر دیا ہے بہت کھینچ کر بات کرتی […]

read more
حاکم و محکوم

ٹھان بیٹھے ہیں کہ بیگم سے لڑیں گےعقل شاید آپ کی چرنے گئی ہے حاکم و محکوم میں کیسی لڑائی؟آپ […]

read more
بہبودِ آبادی

خوب پالیسی بنی جب مولوی برکت بنےمحکمہ بہبودِ آبادی کے افسر ایک بار پھر ملایا دین کو دنیا سے یوں، […]

read more
قدردانی

بڑا بیٹا ہے ایم اے، منجلا ہے ایم بی اے میرامگر افسوس چھوٹا چور ہے، ہر شے چراتا ہے اسے […]

read more
پرانا پاکستان

پھر سے پرانے پاکستان میں لائے ہیں اپنے سلطانگیس نہیں پیٹرول نہ ڈیزل، چینی آٹے کا بحران پیدل، سائیکل، کچے […]

read more
آمد اور آمدن

اک مفلسی کا دور، ہے اس پر سخن کا زورشاعر ہوئے تو مفلسی دوچند ہوگئی آمد کے ساتھ آمدنی کی […]

read more
زلفِ دراز

زلفِ دراز شان ہے حسن و جمال کینسوانیت ادھوری ہے اس کو نکال کر بیگم یہی تو حسن کے پیکر […]

read more
شانِ عاشق

نام اس کے کردی کوٹھی، کار بھی دے دی اسےاے ٹی ایم بھی خود ہی دے دوں، پوچھنا اچھا نہیں […]

read more
خوش فہمی

اس کی عادت سی ہے لڑکوں سے شرارت کرنااس نے ویسے ہی کہیں آنکھ لڑائی ہوگی چھوڑ ے گی وہ […]

read more
سیانے

مشعلِ راہ تھیں جن کی باتیں، ایسے ایسے لوگ ہوئےجن کی مثالیں دی جائیں گی، ایسے سیانے کم ہوں گے […]

read more
سموکنگ

بڑھ گئی قیمت علاجِ دردِ مہنگائی بھی ابزندگانی مثلِ تمباکو برادہ ہوگئی فکر لاحق تھی سموکنگ کم کریں گے کس […]

read more
قسمت

ایک ہی محلے میں ہم جواں ہوئی لیکنسوٹ مل گیا تم کو ہم نے جانگیا پایا وقت کے بدلنے کا […]

read more
زورِ قلم

بیگم کی دمادم سے ہے دم تیری سخن میںبیگم کا رہے تجھ پہ کرم اور زیادہ جب بھی ہو پٹائی […]

read more
نگاہِ شک

شک کی نگاہ ڈال نہ شوہر پہ بے سببوہ سب کے سامنے نہ کہیں ہاتھ جوڑ دے اچھا ہے ساتھ […]

read more
گونگا

شجاعت کے فسانوں میں جنہوں نے داستاں رکھ دیحضورِ زوجہ میں آخر انہوں نے بھی کماں رکھ دی اگر شوہر […]

read more
اہلِ سیاست

قائم ہے کرپشن کے طفیل اپنی حکومتمیرٹ پہ کسی طور کوئی کام نہ ہوگا لعنت بھی اگر قوم سے ملتی […]

read more
آسماں کیسے کیسے

زمانے میں تھی دھوم جن کے جنوں کیبہادر، سجیلے، جواں کیسے کیسے مگر کر کے شادی رہے نہ کہیں کے“زمیں […]

read more
مثالی شوہر

جی جان سے بیوی کی جو خدمت نہیں کرتاسسرال میں اس کی کوئی عزت نہیں کرتا شوہر وہی اچھا ہے […]

read more
ہے ملتانی اگر مٹی

ہے ملتانی اگر مٹیدکھائے گی اثر مٹی ہمارے ملک کا عالماِدھر مٹی اُدھر مٹی الرجی ہوگئی ہم کویہاں شام و […]

read more