Category: اردو شاعری
ایامِ کرونا
پہلے ہی قوم کے لئے کچھ کم تھے امتحاناک اور امتحان لئے آپ آئے ہیں ہم بھوک سے مریں کہ […]
جدید نوکرانی
باجی ذرا یہ ٹوکری مجھ کو اٹھا کے دوتکیے ہیں میرے ہاتھ میں چادر بچھا کے دو جھاڑو سے میرے […]
دیدہ دلیری
اپنا رشتہ لے کے چرسی چوہدری کے گھر گیاوہ لگی پھینٹی کہ حالت ہوگئی اس کی خراب ہوش جب آیا، […]
بعد از شادی
میں نہیں جو تُو نہیں، گل سے جدا خوشبو نہیںعشق موٹروے ہے اس میں ٹرن کوئی یُو نہیں گفتگو شادی […]
قسمت کی رانی
اس نے میری ہر ادا کو جب سراہا پیار سےخود نکمی ہوگئی مجھ کو بھی لوفر کردیا وہ نکمی ہو […]
پہلی ملاقات
بہت تیار ہوکر جانِ من سے ملنے ہم نکلےخدایا کیا کروں میں شرم سے میرا تو دم نکلے جو کھانے […]
شادی اور شاعری
شاعروں کے واسطے لازم ہے شادی دوستوبیگم اچھی مل گئی تو زندگی ہوگی کمال اور اگر الٹا بھی ہو جاتا […]
شاعر کی سائیکل
شاعر کی ہر اک چیز ہے اہلِ زباںہے سائیکل بھی روڈ پر ایسے رواں مستفعلن کا یوں مسلسل ورد ہےچوں […]
گھر والی، باہر والی
گھر میں گھر والی ہے کالی شکر پھر بھی کیجئےاور دفتر جا کے گوری کے مزے بھی لیجئے مختلف ہے […]
حرمتِ رمضان
ماہِ رمضان کی حرمت کے لئےدام ہر چیز کے بڑھ جائیں گے رات کو چاند نظر آیا ہےدن کو تارے […]
چھوٹی سی بات
غزل لکھ رہا تھا کہ مضمون تھا وہمجھے دو منٹ میں پزل کر دیا ہے بہت کھینچ کر بات کرتی […]
حاکم و محکوم
ٹھان بیٹھے ہیں کہ بیگم سے لڑیں گےعقل شاید آپ کی چرنے گئی ہے حاکم و محکوم میں کیسی لڑائی؟آپ […]
بہبودِ آبادی
خوب پالیسی بنی جب مولوی برکت بنےمحکمہ بہبودِ آبادی کے افسر ایک بار پھر ملایا دین کو دنیا سے یوں، […]
پرانا پاکستان
پھر سے پرانے پاکستان میں لائے ہیں اپنے سلطانگیس نہیں پیٹرول نہ ڈیزل، چینی آٹے کا بحران پیدل، سائیکل، کچے […]
آمد اور آمدن
اک مفلسی کا دور، ہے اس پر سخن کا زورشاعر ہوئے تو مفلسی دوچند ہوگئی آمد کے ساتھ آمدنی کی […]
اہلِ سیاست
قائم ہے کرپشن کے طفیل اپنی حکومتمیرٹ پہ کسی طور کوئی کام نہ ہوگا لعنت بھی اگر قوم سے ملتی […]
آسماں کیسے کیسے
زمانے میں تھی دھوم جن کے جنوں کیبہادر، سجیلے، جواں کیسے کیسے مگر کر کے شادی رہے نہ کہیں کے“زمیں […]
مثالی شوہر
جی جان سے بیوی کی جو خدمت نہیں کرتاسسرال میں اس کی کوئی عزت نہیں کرتا شوہر وہی اچھا ہے […]
مجھ سے پہلی سی محبت مرے محبوب نہ مانگ
مجھ سے پہلی سی محبت مرے محبوب نہ مانگ میں نے سمجھا تھا کہ دولت سے درخشاں ہے حیاتمیرے ابا […]
تمہیں اب کیا بتاؤں میں
تمہیں اب کیا بتاؤں میں کہ بچپن سے ہی مجھ کو شوق تھا دولت کمانے کاکبھی پاکٹ کترنے کا، کبھی […]
غم ہے یا خوشی ہے تُو
“غم ہے یا خوشی ہے تُو”کیسی دوغلی ہے تُو جیت کو پلٹ دے جوایسی دھاندلی ہے تُو سانس لے نہ […]
ہم سے روزوں کے تقاضے نہ نبھائے جاتے
ہم سے روزوں کے تقاضے نہ نبھائے جاتےورنہ ہم کو بھی تمنا تھی نہ کھائے جاتے ہے مٹھائی بھی ستائیسویں […]
ہاتھوں سے زخم دینا دنیا جہاں سے سیکھا
ہاتھوں سے زخم دینا دنیا جہاں سے سیکھاباتوں سے زخم دینا بیگم کہاں سے سیکھا تیلی لگاتے رہنا، نسلوں سے […]
رہ گئی تھی جو کمی شیطان میں
رہ گئی تھی جو کمی شیطان میںپائی جاتی ہے سیاستدان میں اختلافِ رائے بیگم کے حضوریوں بھی آتے ہیں کبھی […]
ایک جنجال ہے سسرال مرا، سو بورنگ
ایک جنجال ہے سسرال مرا، سو بورنگاس پہ شوہر بھی نہ قابو میں ہوا، سو بورنگ مر گئے چھوڑ کے […]
وہی پیسے بچا رکھے ہوئے ہیں
وہی پیسے بچا رکھے ہوئے ہیںجو بیگم سے چھپا رکھے ہوئے ہیں بلا کا حوصلہ رکھے ہوئے ہیںجو گھر میں […]
گم سم سا جو بیٹھا ہوں بڑی دیر سے چپ ہوں
گم سم سا جو بیٹھا ہوں بڑی دیر سے چپ ہوںبیگم کا لتاڑا ہوں ںبڑی دیر سے چپ ہوں سسرال […]
کھالیا غلطی سے اک سرکاری افسر کا نمک
کھالیا غلطی سے اک سرکاری افسر کا نمکزہر ہو گر جیب سے اپنی ہو پھر کھایا نمک اس طرح ظالم […]
کمزور سے لکھتا ہوں جو اشعار مسلسل
کمزور سے لکھتا ہوں جو اشعار مسلسلرہتا ہوں ترے عشق میں بیمار مسلسل ایم اے کی بجائے جو مکینک ہی […]
ہو ہی جائے نہ رقیبوں سے جدل کچھ مت سوچ
ہو ہی جائے نہ رقیبوں سے جدل کچھ مت سوچکوچہءِ حسن سے جلدی سے نکل کچھ مت سوچ کب تلک […]
ہے ملتانی اگر مٹی
ہے ملتانی اگر مٹیدکھائے گی اثر مٹی ہمارے ملک کا عالماِدھر مٹی اُدھر مٹی الرجی ہوگئی ہم کویہاں شام و […]
گو ذرا سی بات پر اک بار ہم تھانے گئے
گو ذرا سی بات پر اک بار ہم تھانے گئےہر طرح کے جرم کے پھر مرتکب مانے گئے تشنگی کچھ […]
دل پہ بجلی مرے گری ہے ابھی
دل پہ بجلی مرے گری ہے ابھیساس اچانک ٹپک پڑی ہے ابھی کیسے محفل میں حسن کو تاڑوںسر پہ بیگم […]
بات جیسی بھی ہو بیگم کی اثر رکھتی ہے
بات جیسی بھی ہو بیگم کی اثر رکھتی ہےکیونکہ منوانے کا وہ خوب ہنر رکھتی ہے کس سے ملتا ہوں، […]
مرے گھر سے میرے ہی فوٹو چرانا، اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے
مرے گھر سے میرے ہی فوٹو چرانا، اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہےانہیں پھر جرابوں میں سب سے […]
روز کے وبالوں سے ان کو خوف آتا ہے
روز کے وبالوں سے ان کو خوف آتا ہےبیویوں کی چالوں سے ان کو خوف آتا ہے رات ان کی […]
بیگم سے تو پِٹا تو ہے، پر یوں پٹا کہ یوں
بیگم سے تو پِٹا تو ہے، پر یوں پٹا کہ یوںمرغا بنا تو کیسے بنا، یوں بنا کہ یوں بیگم […]
آئیں گے پھر وہ لوٹ کے سب سے ملا کے ہاتھ
آئیں گے پھر وہ لوٹ کے سب سے ملا کے ہاتھاس بار جو نکل گئے لندن دکھا کے ہاتھ کس […]
قوم کے غم سے جڑا تو بھی نہیں میں بھی نہیں
قوم کے غم سے جڑا تو بھی نہیں میں بھی نہیںپھر بھی نظروں سے گرا تو بھی نہیں میں بھی […]
چار دفتر میں ہیں، اک گھر میں ہے اور اک دل میں ہے
چار دفتر میں ہیں، اک گھر میں ہے اور اک دل میں ہےچھ حسینوں میں گھِرا راجاؔ بڑی مشکل میں […]
میرا دردِ کمر کم ہوا دیکھ کر، نرس جب مسکرائی مزہ آگیا
میرا دردِ کمر کم ہوا دیکھ کر، نرس جب مسکرائی مزہ آگیابھر کے ٹیکے مجھے جو لگائے گئے، جام تھے […]
قافیہ ہوگیا جیسے ہی نکالی سگریٹ
قافیہ ہوگیا جیسے ہی نکالی سگریٹشعر بھی بن گیا جب میں نے لگالی سگریٹ چل پڑا ہاتھ مرا، پھر سے […]
میرے ایمان پہ شک چھوڑ دے ناداں جاناں
میرے ایمان پہ شک چھوڑ دے ناداں جاناںپانچویں شادی نہیں کرتا مسلماں جاناں کس طرح سیر کراؤں تجھے تاروں سے […]
کبھی یہ آپ، کبھی تم، کبھی یہ تُو کیا ہے
کبھی یہ آپ، کبھی تم، کبھی یہ تُو کیا ہےزبانِ غیر میں یہ بدتمیز you کیا ہے میں اشک وشک […]
شادی ہی بس علاج ہے ایسے ذلیل کا
شادی ہی بس علاج ہے ایسے ذلیل کاجس نے بھی ہے بنایا یہ بیلن سٹیل کا بیوی کو دے سکا […]
چڑھا کے رکھا ہے سر پہ جس کو اسے اتارا تو میں تمہارا
چڑھا کے رکھا ہے سر پہ جس کو اسے اتارا تو میں تمہارا“کزن” جسے کہہ رہی ہو، “بھائی” اسے پکارا […]
خود پر ستم کیا ہے تو اوروں پہ ظلم بھی
خود پر ستم کیا ہے تو اوروں پہ ظلم بھیناکامیوں کا بوجھ اٹھانے کا خوف ہے اس خوف میں گزار […]
وہ خفا ہوگیا تو تب جانا
وہ خفا ہوگیا تو تب جانااشک کیسے ہیں خون کے بہتے سانس لینا ہی زندگی تو نہیںموت مرنے کو ہی […]
امیرِ شہر خفا ہیں صدائے حق پہ تو ہوں
امیرِ شہر خفا ہیں صدائے حق پہ تو ہوںمجھے تو اپنے خدا کو جواب دینا ہے میرا ضمیر اسی فکر […]
دیارِ غیر میں
دیارِ غیر میں امید کے چراغ جلانے نکل گئےسوئے ہوئے نصیب جگانے نکل گئےگھر کا سکون چھوڑ کے ہم ایسے […]
اے قوم جاگ جاؤ
اے قوم جاگ جاؤ غفلت سے خود بھی جاگو، اوروں کو بھی جگاؤکچھ قوم کا بھی سوچو، خود سے نظر […]
سنا ہے سال بدلے گا
سنا ہے سال بدلے گا سنا ہے رات کی تاریکیوں میں سال بدلے گاتو پھر طے ہے، زمانہ کل سے […]
رشتے ہیں اب سارے پتھر
رشتے ہیں اب سارے پتھرپتھر بھی دو دھارے پتھر آدم جب دنیا میں آئےعرش نے ساتھ اتارے پتھر ٹوٹ گئے […]
شام و سحر روتی رہتی ہو، پاگل ہو؟
شام و سحر روتی رہتی ہو، پاگل ہو؟چپ کا غم تم کیوں سہتی ہو، پاگل ہو؟میں تو پاگل ہوں سو […]
گناہگار ہیں یارب تُو درگزر کردے
گناہگار ہیں یارب تُو درگزر کردےشدید ظلمتِ شب ہے کوئی سحر کردے ترے حبیب کے صدقے وصال کردے عطاہمارے پیار […]
خاموش صداؤں کو سنا کون کرے گا
خاموش صداؤں کو سنا کون کرے گادلبر تری آنکھوں کو پڑھا کون کرے گا اک تُو ہی تو ہے جس […]
مریضِ عشق کی یارو دوا کوئی نہیں ہے؟
مریضِ عشق کی یارو دوا کوئی نہیں ہے؟تمہارے شہر میں درد آشنا کوئی نہیں ہے؟ غضب یہ ہے محبت کے […]
ہر ایک در پہ سر تو جھکانے سے میں رہا
ہر ایک در پہ سر تو جھکانے سے میں رہاہر روز اک خدا تو بنانے سے میں رہا ہر شخص […]
خواب و خیال فانی، بس سوچ کی بقا ہے
خواب و خیال فانی، بس سوچ کی بقا ہےشامل نہ فکر ہو تو پھر سوچ بھی فنا ہے ہم خود […]
اگرچہ اک زمانہ چاہیئے تھا
اگرچہ اک زمانہ چاہیئے تھاستمگر کو بھلانا چاہیئے تھا مقدر کا گلہ کرنے سے پہلےمقدر آزمانہ چاہیئے تھا مجھے ملتا […]
کیسے ممکن ہے کہ پہنچے حق کسی حقدار تک
کیسے ممکن ہے کہ پہنچے حق کسی حقدار تککب کوئی ظالم ہے پہنچا کیفرِ کردار تک ہم سا بھی لاچار […]
ہے دعا مری تجھے عشق ہو کسی بے وفا سے خدا کرے
ہے دعا مری تجھے عشق ہو کسی بے وفا سے خدا کرےتجھے سُکھ کبھی نہ نصیب ہو مری طرح تُو […]
وفا تمہاری تمہارے اپنوں سے دھوکہ کھائے تو لوٹ آنا
وفا تمہاری تمہارے اپنوں سے دھوکہ کھائے تو لوٹ آناکسی قدم پر بھی دل تمہارا جو ٹوٹ جائے تو لوٹ […]
تسلیم کسی حال میں ظلمت نہیں کرتے
تسلیم کسی حال میں ظلمت نہیں کرتےہم صاحبِ ایمان ہیں بدعت نہیں کرتے ہم خاک نشینون کی بڑی پختہ نظر […]
سوچوں پہ اک حصار ہے ساقی شراب لا
سوچوں پہ اک حصار ہے ساقی شراب لایہ ہوش ناگوار ہے ساقی شراب لا بے تاب حسرتیں بھی ہیں، یادیں […]
ترے بانکپن کی شرارتیں یوں دل و دماغ پہ چھا گئیں
ترے بانکپن کی شرارتیں یوں دل و دماغ پہ چھا گئیںکبھی دل ہوا تو ہنسا گئیں، کبھی دل ہوا تو […]
اس ستمگر کو خبر کیا کرتے
اس ستمگر کو خبر کیا کرتےذکرِغم، بارِ دگر کیا کرتے ساری دنیا کا جو دم گھٹنے لگاچند گنتی کے شجر […]
ہم ٹھہرے بیزار مسافر، اپنا کیا
ہم ٹھہرے بیزار مسافر، اپنا کیادنیا، دنیاداروں کا گھر اپنا کیا مجھ جاہل کو ایک توکل کافی ہےباقی جانیں عالم […]
دلِ سنساں کی قسم ہستیِ ویراں کی قسم
دلِ سنساں کی قسم ہستیِ ویراں کی قسممنتظر ہوں میں تمہارا مجھے اس جاں کی قسم غم نہ کر لوٹ […]
ظلمتِ شب کی قسم وحشتِ زنداں کی قسم
ظلمتِ شب کی قسم وحشتِ زنداں کی قسمرات ڈھلنے کو ہے اب، صبحِ درخشاں کی قسم ہے جواں زندہ دلی […]
ظلم پر چپ جو رہا، موت تو ٹل جائے گی
ظلم پر چپ جو رہا، موت تو ٹل جائے گیپر یہی چپ میری نسلوں کو نگل جائے گی ہم نے […]